Leave Application - Sample
چھٹی کے لئے درخواست دینے کا نمونہ
عزیز سر ،
I wish to inform you that I am getting married next year, in January 2017. I want to request official leave to get prepared for my wedding ceremony. Kindly grant me leave for two weeks starting December 25th 2016. I shall resume work from 8th January 2017.
(میں آپ کو یہ بتانا چاہتا ہوں کہ اگلے سال 2017جنوری میں میں شادی کر رہا ہوں ۔ میں آپ سے سرکاری چھٹی کی درخواست کرتا ہوں تاکی میں شادی کی تیاری کر سکوں۔ براۓ مہربانی مجھے 25دسمبر 2016سے دو ہفتے کی چھٹی لینے کی اجازت دیں ۔ میں 8جنوری 2017 سے کام واپس شروع کرونگا )
An official invitation for our wedding ceremony will follow soon. I hope you would be able to attend our wedding ceremony.
(شادی کی تقریب کے لئے ایک سرکاری دعوت نامہ آپ تک آجاےگا ۔ میں امید کرتا ہوں کہ آپ ہماری شادی میں شرکت کر سکینگے )
In my absence, I have requested Isha to manage all high priority tasks that were on my plate. I will try my best to be available over emails for anything urgent.
(میری غیر حاضری میں میں نے عیشا کو سارے ضروری کام سمبھالنے کو کہا ہے - میں پوری کوشش کرونگا کہ کچھ بھی ضرورت پر میں ای میل پر دستیاب ره سکوں)
Thank you for your consideration.
(غور کرنے کے لئے شکریہ )
Regards,
آداب
Aftab khan
آفتاب خان
Senior Sales Executive
سینئر سیلز ایگزیکٹو