موبائل سے پرنٹ کس طرح نکالے


 کس طرح نکالےموبائل سے پرنٹ
آپ سبھی کو یہ لگتا ہوگا کہ کسی بھی ڈاکیومنٹ کی پرنٹ کمپیوٹر سے نا نکالتے ہوئے برائے راست موبائل 
سے ہی نکل جائے تو کتنا اچھا ہوتا 

آج میں آپ کو یہی بتاؤ گا کہ ڈائریکٹ موبائل سے پرنٹ کس طرح نکالے

کی سہولت ہونا ضروری ہے wifi سب سے پہلے آپ کے پاس  

ہونا چاہئے  connected  سے wifi آپ کا موبائل اور کمپیوٹر ایک ہی 

شروع کریںGoogle Chrome  پہلے آپ اپنے کمپیوٹر میں

جس موبائل سے پرنٹ نکالنا ہے اسی موبائل میں جو ای میل اکاؤنٹ ہے
 کریں   login اس سے کمپیوٹر میں 

اب دائیں طرف اپر کی جانب کونے میں تین آڑی لکیریں ہیں اِس پر کلک کریں
  
 پر کلک کریںsettingاب 

پر کلک کریں  Advance Setting کے اندر  settingاب
  
 پر کلک کریں  cloud print کر کےscroll اب 
  
 پر کلک کریں. Add Printerاس کے بعد

آپ کے کمپیوٹر سے جوڑے سبھی پرنٹر کی فہرست دکھائی دے گی

 پر کلک کریں Add Printerپھر سے

cloud print جس موبائل سے پرنٹ نکالنا ہے اس موبائل میں 
 کریں  run کر کےApp installنام کی 

کرنے کی لِنک App install یہ رہی



 شروع کریں cloud print Appاس آپ

پوچھے گا آپ کے اسکرین پر  App Account شروع کرنے کے بعد 
آیا ہوا ہوگا اس پر کلک کریں Account  کا gmail


آپ کو صرف ایک ہی بار کرنا ہے  settingیہ


ابھی آپ کا موبائل پرنٹ کے لئے تیار ہو گیا

اس طرح آپ اپنے موبائل میں موجود کسی بھی 
Documents
 کی پرنٹ نکال سکتے ہیں