शाळा प्रवेश वय निश्चिती
शाळा प्रवेशासाठी बालकाचे वय
Age limit Format and GR
٢١ جنوری
٢٠١٥حکومت کے سرکیولر کے مطابق
جماعت اول میں نئے داخلوں کے لئے عمر طے
کی گئی ہے
اس سرکیولر کے مطابق
جماعت اوّل میں داخلے
کے لئے
( ٣١ ستمبر تک )
٥سال مکمل 17 - 2016میں
٥سال 4 مہینے مکمل 18 -2017 میں
٥سال8 مہینے مکمل19 -
2018 میں
٦ سا ل مکمل20 –
2019 میں
اس سال 2019-2018 میں جماعت اول میں نئے داخلوں کے لئے طلباء
کی عمر 5 سال 8 مہینے مکمل ہونا ضروری ہے
اس GR کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنے کے لیے
اور حکومت کا سرکیولر ڈاؤنلوڈ کر نے کے لئے نیچے Download پر کلک کریں
GR
21-01-2015
GR
2105- 01 -23
GR
25-01-2017