بلاگ کسطرح بنائے
- بلاگ بنانے کے لئے خود کا gmail id ہونا ضروری ہے
- سب سے پہلے www.blogger.com یہ website پر جائے اور username اور password ڈال کر sign in کریں
- اس کے بعد New blog پر کلک کریں. blog کا title اور blog address آپ کے جو پسند ہو رکھیں.
مثلاً :- ww.urduacademysolapur.blogsot.com
- اس کے نیچے آپ کو جو template پسند ہو select کر کے create blog پر کلک کریں (template کے حساب سے آپ کا بلاگ نظر آئے گا)
- اب new post پر کلک کریں MS.Word کا page کھلےگا یہاں آپ اپنی post تیار کر سکتے ہیں post تیار ہونے کے بعد Publish کریں. پھر view blog پر کلک کریں
- اب New page پر کلک کرکے title رکھیں اور save کریں اس کے بعد آپ کو جتنے page چاہیے اتنے Title ڈال کر save کریں ( معلومات تیار ہونے کے بعد pages پر معلومات اور فوٹو ڈالیں)
- اس کے بعد layout پر جائے وہاں header میں main page کے لئے image add کریں
- اس کے نیچے add Gazzet پر کلک کر کے جتنے Gazzet چاہیے add کریں
- اب theme پر کلک کریں اور پھر customise پر کلک کریں (یہاں layout میں side bar کس طرح چاہیے select کر کے Apply to blog پر کلک کریں)
- سب سے آخر میں Advaned یہ menu پر جائے اور blog کے لئے کون کون سے رنگ چاہیے select کریں
- نیچے آپ کو live blog نظر آئے گا Apply to blog پر کلک کرنا نہ بھولے
- Google Drive, Dropbox میں file کو save کریں
اور اس کی لنک کاپی کر کے جہاں چاہیے وہاں پیسٹ
کر سکتے ہیں