اپنے نام کی رینگٹون بنائےبنائے


اپنے نام کی 
Ringtone
بنائے
_______________________________

بہت ہی آسان طریقے سے آپ اپنے نام کی
 Ringtone
  بنا سکتے ہیں

سب سے پہلے آپ کے 
Browser
  کے
 address bar 
میں 
(EX. Opere /Chrome /Monzilla / UC etc.)
نیچے دیئے گئے طریقے سے ٹائپ کریں

مثلًا
"FDMR<apply_name>"

جیسے 
"FDMR<mubeen patalbab>"

اب 
enter
  یا
 search
 پر 
Click 
کریں


اب
 Search
 کرنے کے بعد جو
 search results
 آئے گا اس میں سے پہلے 
search results
 پر 
Click 
کریں


اب آپ کے سامنے کھلے ہوئے نئے 
page
میں
Download
 پر 
Click 
کریں


آپ کے نام کی
 Ringtone
تیار ہو گئ
play
کر کے دیکھیں