शाळासिद्धी
شاڑا سددھی رجسٹریشن کس طرح کریں
آپ کے موبائل پر رجسٹریشن
شاڑا سددھی رجسٹریشن بہت آسانی سے کر سکتے ہیں
وہ بھی آپ اپنے موبائل سے
سب سے پہلے نیچے دی گئ لِنک پر کلک کر یں
.اس کے بعد گوگل کُروم سِلیکٹ کریں ←
.سِلیکٹ
کریں School Level ←
.نمبر ڈالیں (u-dise)اسکول کا یو ڈائس ←
.صدر مدرس کا نام ڈالیں ←
. ڈالیں surname صدر مدرس کا ←
.صدر مدرس کا موبائل نمبر ڈالیں ←
.اسکول کا ای-میل آئی ڈی ڈالیں ←
(اگر ای میل آئی ڈی رہا تو)
.کو
ٹچ کریں Creat Pin (OTP) ←
نمبر
ڈالیںOTPابھی آپ کے موبائل پر ایک سادہ میسیج آیا ہے اس میں سے ←
کریں create ابھی
آپ
create
new password ←
دو بار وہی پاس ورڈ ڈالیں ←
پاس
ورڈ بناتے وقت اس پاس ورڈ میں ←
ایک الفابیٹ کیپیٹل لیٹر
باقی اسموال لیٹر
ایک
اسپیشل لیٹر
.ایک نیمریکل لیٹر ڈالیں
Abid@123 -: مثلّا ←
ابھی آپ نے جو پاس ورڈ بنایا
وہ آپ کو میسیج کی شکل میں آپ کے موبائل پر آئے گا
اس میسیج کو سنبھال کر رکھیں
.یہاں آپ کا رجسٹریشن کا کام مکمل ہو گیا ←
کرنے کے لئے نیچے دی گئ لِنک پر کلک کر یں logging اس
کے بعد ←
ڈالیں passwordنمبر اور u-dise ابھی
کر
کے معلومات بھریں logging آپ کی
اسکول کا