Tuesday, 28 February 2017

Shala shiddi Print Out kis tarha nikale

Shala shiddi Print Out
 kis tarha nikale

شاڑا سدھی میں بھری  ہوئی معلومات کی پرینٹ کس طرح نکالیں


udise code اس سائٹ پر جا کر آپ کی اسکول کا
.کریں login اور پاس ورڈ ڈالیں کر 



dashbord ہوم پیج کھلے  گا  اس پیج کے بائیں طرف 
रिपोर्ट्स پر لال رنگ کی پٹّی پر سب سے  نیچے
  پر کلک کریں.

رِپورٹ میں دوسرے نمبر پر
 school self evaluation report
 پر کلک کریں


اب آپ کے سامنے آپ کی طرف سے بھری ہوئی پوری معلومات دکھائی دے گی

اس معلومات کے دائیں طرف کونے میں معلومات سبھال
نظر آئے گے option  کر رکھنے کے تین 

 Take Print

 print کے نشان پر کلک کر کے print میں option اس 
   .نکال سکتے ہیں


Save to Pdf

pdf file پر کلک کر نے سے معلومات option اس 
ہو جاتی ہے save میں

Save to excel

excel file پر کلک کر نے سے معلومات option اس 
 ہو جاتی ہے  save  میں