Friday, 17 March 2017

Phrasal verbs for 'Eating

Phrasal verbs for 'Eating'
('کھانے' کیلئے فراصل فعل)

1. Drink up: If you 'drink up', you finish all your drink. اگر آپ drink up کرتے ہیں اسکا مطلب آپ اپنا مشروب پورا ختم کرتے ہیں )

E.g. We seem to have drunk up all the orange juice.
ہم شاید اپنا پورا اورینج جوس ختم کر چکے ہیں

2. Pick at: If you 'pick at' your food, you only eat a small amount of it, usually because you are not hungry, you are on a diet or because you are ill.
اگر آپ اپنے کھانے کو 'pick at' کرتے ہیں اسکا مطلب ہے آپ صرف تھوڑا سا کھانا کھاتے ہیں اسلئے کیونکہ آپ شاید آپ کو بھوک نہیں ہے یا آپ دڈائیٹ پر ہیں یا آپ کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے )

E.g. She only picked at her food, even though it was delicious.
اسنے صرف تھوڑا سا کھانا کھایا حالانکہ کھانا بہت مزیدار تھا

3. Cut down or Cut back: If you 'cut down' or 'cut back' on a particular food or drink, you consume less of it.
اگر آپ 'cut down' یا 'cut down' کرتے ہیں کوئی مشروب یا کھانا  ، اسکا مطلب ہے آپ اسے کم مقدار میں کھا رہے ہیں

E.g. My doctor told me to cut back on the amount of salt in my diet.
میرے ڈاکٹر نے مجھے کھانے میں نمک کم مقدار میں کھانے کے لئے کہا

4. Eat up: If you 'eat up', you finish all your food.
اگر آپ eat up کرتے ہیں ، اسکا مطلب ہے آپ اپنا کھانا پورا ختم کرتے ہیں

E.g. I don't like tripe but I ate it all up when it was served to us by our hosts.
مجھے انتڑی پسند نہیں لیکن میں نے اسے پورا کھا لیا جب ہمارے میزبان نے اسے پیش کیا

5. Polish off: If you 'polish off' some food, you finish it completely and quickly.
اگر آپ کچھ کھانے کو polish off کرتے ہیں اسکا مطلب ہے آپ اسے پورا ختم کرتے ہیں

E.g. The guests polished off all the food in the first thirty minutes.
تمام مہمانوں پورا کھانا شروع کے پہلے تیس منٹ میں ختم کر دیا

6. Dish up: If you 'dish up' some food, you put it onto plates or dishes, ready to be served.
اگر آپ کچھ کھانے کو dish up کرتے ہیں اسکا مطلب آپ اسے ڈیش یا پلیٹ میں ڈالتے  ہیں

E.g. I've heard she is going to dish up something really special.
میں نے سنا ہے وہ کچھ خاص پیش کرنے والی ہیں پروسنے