(مرکب افعال)
(پیچھے کی طرف جانا؛ اصل کے برباد ہو جانے یا کھو جانے کی صورت میں کسی چیز کی نقل بنانا)
(ظاہر ہونا یا کسی دیگر شخص کو نظر آنا)
3. Doze off - to fall asleep, usually accidentally
(سو جانا، عام طور پر حادثاتی طور پر)
4. Eat up - to eat all of something; to consume; to greatly disturb emotionally
(کسی چیز کو پورا کا پورا کھا لینا؛ صرف کرنا؛ جذباتی طور پر بہت زیادہ پریشان کرنا)
(کسی کے ساتھ اچھا رشتہ رکھنا؛ ترقی کرنا یا سنبھالنا)
6. Hold up - to cause a delay; to rob someone, usually threatening violence
(تاخیر کا سبب بنا؛ کسی شخص کو لوٹ لینا، عام طور پر تشدد کی دھمکی دے کر)
(کسی چیز سے چھوٹے موٹے مسائل یا بے ضابطگیاں دور کرنا)