'بڑا' کہنے کے طریقے
1. Huge
(بڑا)
E.g. A huge area.
(ایک بڑا علاقہ۔)
2. Gigantic
(دیوقامت؛ بہت بڑا؛ عظیم الجثہ)
E.g. A gigantic iceberg hit the ship.
(برف کا ایک بہت بڑا تودہ جہاز سے ٹکرا گیا۔)
3. Massive
(بھاری؛ جسیم)
E.g. He can drive a massive truck.
(وہ بھاری ٹرک چلا سکتا ہے۔)
4. Immense
(بے پایاں؛ عظیم)
E.g. I have immense gratitude for the universe.
(میرے اندر کائنات کے تئیں بے پایاں ممنونیت ہے۔)
5. Colossal
(دیو ہیکل؛ بھاری تعداد)
E.g. My inbox has a colossal amount of unanswered mails.
(میرے ان باکس میں بھاری تعداد میں جواب نہ دیے گئے میل موجود ہیں۔)
6. Hefty
(زبردست؛ ہٹاکٹا)
E.g. His boss gave him a hefty raise.
(اس کے بوس نے اسے زبردست بلندی عطا کی۔)
7. Enormous
(ضخیم؛ بہت بڑا)
E.g. They live in an enormous house.
(وہ ایک بہت بڑے گھر میں رہتے ہیں۔)