Saturday, 11 March 2017

Ways to say 'Good luck':

Ways to say 'Good luck'
('تم کامیاب ہو'  کہنے کے طریقے)
1. Best of luck
E.g. Best of luck for your new venture!
(آپ کی نئی مہم  میں ہم آپ کی پورے طور پر کامیابی کی تمنا کرتے ہیں!)
2. Fingers crossed!
E.g.  I hope you win the race Saturday. I'm keeping my fingers crossed for you.
(ہمیں امید ہے کہ آپ سنیچر کے دن دوڑ جیت جائیں گے۔ میں آپ کو مبارکباد دینے کے لیے اپنی انگلیاں ترچھی کیے ہوئے ہوں۔)
3. Blow them away!
E.g. Good luck for today. You'll blow them away!
(آج ہماری نیک خواہشات آپ کے لیے ہیں۔ آپ انھیں بالکل ہرا دیں گے!)
4. Break a leg!
E.g. "Break a leg!" shouted the stage manager to the heroine.
(اسٹیج مینیجر نے ہیروئن سے چلا کر کہا "کامیابی تمہارے قدم چومے"۔
5. You'll do great!
E.g. Good luck with your interview. I know you will do great.
(آپ کے انٹرویو کے لیے نیک تمنائیں۔ ہمیں معلوم ہے کہ آپ عظیم کام کریں گے۔)
6. I hope things will turn out fine
E.g. Best wishes Jack, hope everything turns out fine.
(جیک تمہارے لیے نیک تمنائیں، ہمیں امید ہے کہ سب کچھ ٹھیک رہے گا۔)