السلام علیکم
ہمیں یہ بتاتے ہوئے بڑی مسرّت ہورہی ہے کہ الحمدلللہ اردو اکیڈمی سولاپور کے نام سے ہم نے جو بلاگ تشکیل دیا تھا
آج اس بلاگ کو تین ماہ مکمّل ہوگئے تین ماہ کی قلیل مدّت میں ہی ہمارے بلاگ کو ١٠٠٠٠ سے زائد وزٹ حاصل ہوئی اور ساتھ ہی ساتھ بلاگ کے ایڈمن کو میل اور کمینٹ کے ذریعے بھی مہاراشٹر کے کئی اداروں اور نامور شخصیات نے ہمارے اس قدم کی خوب ستائش کی اور مبارکباد پيش کی
اسی طرح آپ لوگوں کا ساتھ رہا تو انشااللہ آگے بھی بہت ساری کارآمد معلومات اس بلاگ پر نشر کی جائے گی
آپ سے استدعا ہے کہ اپنے قیمتی مشورات و خیالات سے ہمیں سرفراز کرتے رہیں اور بُلاگ دیکھتے رہیں

آپ کا خیر خواہ ادارہ
اردو اکیڈمی سولاپور