کے مترادف الفاظ 'GENEROUS'
1. Liberal: willing to respect or accept behaviour or opinions different from one's own; open to new ideas
ایسا شخص جو اپنی رائے یا برتاؤ سے مختلف برتاؤ یا رائے کی عزت کرنے یا قبول کرنے کا خواہش مند ہو؛ نئے خیالات کے تئیں کھلے ذہن والا
کسی چیز کو فراخدلانہ یا فضول خرچی والی مقدار میں عطا کرنا
کسی چیز کی ملکیت (کسی کو) آزادانہ طور پر منتقل کرنا
آزادانہ طور پر دینے والا؛ سخی
5. Free-handed: generous, especially with money
فیاض؛ بالخصوص پیسہ کے تعلق سے
6. Bountiful: giving generously
سخاوت کے ساتھ عطا کرنے والا
7. Unselfish: willing to put the needs or wishes of others before one's own
دوسرں کی ضروریات یا خواہشات کو اپنی خود کی ضروریات یا خواہشات سے پہلے رکھنے کا خواہش مند