ریسٹورنٹ میں 'کھانا کھانے' سے متعلق الفاظ
1. Booking: an arrangement made with a restaurant in advance
(ریسٹورنٹ کے ساتھ کیا گیا پیشگی معاملہ)
(ڈشوں کی فہرست جن کا آپ ساتھ میں آرڈر دے سکتے ہیں)
(کھانے کا پہلا دور)
(چھوٹی مقدار میں کھانا۔ عام طور پر روٹی، سلاد وغیرہ)
(ایسے لوگوں کے مناسب ڈشیں جو گوشت، مچھلی، پنیر وغیرہ نہیں کھاتے ہیں)
(چاقو، کانٹے، اور چمچے)
7. Drinks menu: a list of soft drinks and alcoholic drinks
(سافٹ ڈرنک اور شراب والی مشروبات کی فہرست)