حادثہ کے لیے استعمال ہونے والے مرکبات
(کار کو بہت اچانک روکنے کی کوشش کرنا)
(پارک کی ہوئی کار کے پاس سے گزرتے وقت اس کے کنارے کو ٹکر مارنا)
3. Rear-ended: hit the back of the van
(گاڑی کے پچھلے حصہ کو ٹکر مارنا)
4. Plowed into: an alternative way to say crashed into
(ٹکرمارنے کا معنی ادا کرنے کا ایک متبادل طریقہ)
5. Skid: to slide without control on a slippery surface like ice
(برف کی مانند پھسلتی سطح پر بغیر قابو کے پھسلنا)
6. Roll over: it turned upside down
(الٹ گئی؛ نیچے والا حصہ اوپر اور اوپر والا حصہ نیچے آ گیا)
7. Run over: when a car passes over an object, animal, or person
(جب کوئی کار کسی شے، جانور، یا شخص کے اوپر سے گزرے)