Friday 30 June 2017

Inviting someone to your house

(کسی کو اپنے گھر دعوت دینا)


1. Oh, I have this book I want to lend you! Want to stop by my house and I'll give it to you?
(اوہ، میرے پاس وہ کتاب ہے جسے میں تم کو استعمال کے لیے دینا چاہتا تھا! میرے گھر رکنا چاہو گے کہ میں تمہیں کتاب دے دو؟)

2. My roommates just started making pasta, you have to come over.
(میرے کمرے کے ساتھیوں نے ابھی پاستا بنانا شروع کیا ہے، آپ کو آنا پڑے گا۔)

3. Hey, you should come to my place, we will watch our favorite TV show together.
(ہے، تمہیں میرے گھر آنا چاہئے، ہم اپنا پسندیدہ ٹی وی شو ساتھ میں دیکھیں گے۔)

4. You'd love my dog. You should come over and meet him sometime.
(تم میرے کتے سے محبت کرو گے۔ آپ کو کبھی آ کر اس سے ملنا چاہئے۔)

5. I think my room needs a makeover. I heard you are good at decoration. Why don't you come over sometime?
(میرے خیال میں میرے کمرے کو آرائش نو کی ضرورت ہے۔ میں نے سنا ہے کہ تم اچھی طرح سجا لیتے ہو۔ کیوں نہ کبھی آ جاؤ؟)

6. How about a cup of coffee at my place?
(میرے گھر پر ایک پیالی کافی پینا کیسا رہے گا؟)