6 ways to say 'Get well soon'
1 - I was shocked to hear the news about your accident. I hope you get well soon!
(آپکے حادثے کی خبر سن کر مجھے دھکّا لگا ۔ امید کرتا ھوں آپ جلدی ٹھیک ھو جاییں)
2 - Just heard that you broke your leg. Wish you a speedy recovery. I will visit you in the hospital soon. Take care!
(ابھی پتا چلا ہے کہ آپ کا پیر ٹوٹ گیا ہے۔ آپ جلد ٹھیک ھو جاییں یہ میری دعا ہے۔ آپ سے ہسپتال آ کر جلد ھی ملونگا آپ اپنا خیال رکھیے)
3 - Hey, I just got to know that you have caught Typhoid. Take good care of yourself, and get well soon. Please let me know if I can be of any help.
(ہیلو، مجھے ابھی پتا چلا کہ آپ کو ٹائفائڈ ہوا ہے۔ اپنا خیال رکھنا اور جلد ھی ٹھیک ھو جانا ۔ اگر میری مدد کے لایق کچھ ھو تو ضرور بتائیے)
4 - Praying for your grandfather's speedy recovery!
(دعا کرتا ھوں کے آپ کے دادا جلدی ھی ٹھیک ھو جایئں !)
5 - Get well soon! Everyone misses your jokes here, hope to see you again soon.
(جلدی ٹھیک ہونا! یہاں سب آپکے ہنسی مزاق کو یاد کرتے ہیں ، امید کرتے ہیں آپ جلدی واپس آیئنگے)
6 - Just heard about your dad's surgery. Hope everything is fine. Wish him a speedy recovery. Please let me know if you need any help.
(آپ کے والد صاحب کی سرجری کے بارے میں ابھی سنا۔ امید کرتا ھوں سب ٹھیک ہے۔ امید کرتا ھوں وہ تیزی سے ٹھیک ھو جایئں ۔ میری کوئی مدد چاہیے تو ضرور بتانا)