Wednesday, 22 February 2017

Restaurant میں بات چیت کرنے کے طریقے:

 Restaurant میں بات چیت کرنے کے طریقے


1. Can I get the menu, please?
(کیا مجھے مینو مل سکتا ہے؟)

2. I would like some spring rolls. What other appetizer would you recommend?
(میں کچھ اسپرنگ رول لینا پسند کروں گا۔ آپ اور کون سی بھوک آور چیزوں کی صلاح دیں گے؟)

3. Could you please take my order? I would like to have a portion of the pasta, please.
(کیا آپ میرا آرڈر لے سکتے ہیں؟ میں ایک پورشن پاستہ لینا پسند کروں گا۔)

4. I would like one vegetarian extravaganza pizza. I don't quite like mushrooms, could you please replace the mushrooms with some broccoli?
(میں ایک سبزی والا ایکسٹراوگنزا پزا لینا پسند کروں گا۔ مجھے مشروم کچھ خاص پسند نہیں ہیں، کیا آپ مشروم کو ہری پھول گوبھی سے بدل سکتے ہیں؟)

5. Could you please bring us one tomato soup split into two portions? We would place the order for the main course in a couple of minutes.
(کیا آپ ایک ٹماٹر سوپ کو دو حصوں میں لا سکتے ہیں؟ ہم مین کورس کا آرڈر کچھ ہی منٹوں میں دے دیں گے۔)

6. Could you get me a glass of the orange juice please? Is it freshly squeezed? I'd also like one portion of the garlic bread, please.
(کیا آپ مجھے ایک گلاس نارنگی کا جوس لا کر دے سکتے ہیں؟ کیا یہ تازہ ہے؟ میں ایک پورشن گارلک بریڈ لینا پسند کروں گا۔)

7. What is the chef's special today? I would like to try something different.

(آج کا شیف اسپیشل کیا ہے؟ میں کچھ الگ لینا پسند کروں گا۔)

8. Please get me a portion of the grilled vegetables. Would it be served with a salad on the side?
(برائے مہربانی ایک پورشن گرل کی ہوئی سبزیاں لا دیجئے۔ کیا اس کے ساتھ میں سلاد آئے گا؟)

9. Could you request the chef to make the food spicy?
(کیا آپ شیف سے کہہ سکتے ہیں کہ کھانا تھوڑا مسالے دار بنائیں؟)

10. I don't like spicy food. Could you please suggest me something milder?
(مجھے مسالے دار کھانا پسند نہیں ہے۔ کیا آپ برائے مہربانی کچھ ایسا بتا سکتے ہیں جو کم مسالے دار ہو؟)

11. Which way is the restroom?
(بیت الخلا کس طرف ہے؟)