Shapes Vocabulary Words
(شکلوں سے متعلق الفاظ)
(مماثل شکلیں: جن کی شکلیں اور حجم ایک جیسا ہو)
(ایک جیسی شکلیں: جن کی شکل ایک جیسی ہو، مگر حجم مختلف ہوں)
3. Cube: a cube is a solid shape and it has 6 faces or flat sides shaped like squares. The faces on a cube are all squares. There are 12 edges where the faces meet and there are 8 corners..
(مسدس: مسدس ایک ٹھوس شکل ہوتی ہے اور اس کے 6 رخ یا مربع کی مانند چپٹے کنارے ہوتے ہیں۔ مسدس کے رخ سارے کے سارے مربع ہوتے ہیں۔ اس میں 12 کنارے ہوتے ہیں جہاں یہ رخ ملتے ہیں اور 8 کونے ہوتے ہیں۔)
(اسطوانہ: اس میں 0 کونے اور ایک مڑی ہوئی سطح ہوتی ہے)
5. Face: the flat edge of a solid shape
(رخ: کسی ٹھوس شکل کا چوڑا کنارہ)
(کنارہ: وہ جگہ جہاں دو چہرے ساتھ میں آتے ہیں)
(چوٹی: کسی شکل کے ’’کونا‘‘ کا مفہوم ادا کرنے والا دوسرا لفظ)