Tuesday, 14 February 2017

Scholarships 2017

پنجم اور ہشتم جماعت کی اسکالرشپ امتحان ٢٠١٧
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
Hall Ticket print
کس طرح نکالیں
-------------------------------------------------------

 میں Browserیا کسی اور Chrome سب سے پہلے آپ ⤌
.کریں search  لکھ کر website یہ  www.puppss.in

 کا website اب آپ کے سامنے اسکالرشپ کی  ⤌
 کھول گیا ہے Home Page

 Udise Noہے وہاں آپ کی اسکول کاUser Nameجہاں ⤌
 ڈالیں

Password اس کے نیچے اِس سے پہلے استعمال کیا ہوا 
ڈالیں

chek Boxآپ کی اسکول کے نام کے بازو ایک  ⤌
کریںClick  دیا گیا ہے اُس پر 


پر کلک کر یں log in اب  ⤌ 

    آپ کی اسکول سے پنجم اور ہشتم دونوں جماعت
 کے طلباء  نے حصّہ لیا ہے
جہاں لکھا ہوگا اس کے نیچےpss  اورpup تو
کریں Click پر   Hall Ticket


آپ کی اسکول کے جناب سے بھرے گئے سبھی طلباء کی  ⤌
 ہو جائے گی PDF list Download

 نکالیں  Print اب اُس کا ⤌

Hall Ticket اسطرح آپ اپنی اسکول کے طلباء کی  ⤌
.نکال سکتے ہیں Print Out کی