'چھٹی' سے متعلق مرکب افعال
(کہیں جانے کے لیے، اکثر وقفہ یا چھٹی کے لیے، روانہ ہونا۔)
2. Look forward - to excited about something that is going to happen.
(جو چیز ہونے جا رہی ہے اس کے بارے میں پرجوش ہونا۔)
(جہاں سے کوئی شخص روانہ ہو رہا ہو وہاں پر اسے الوداع کہنے جانا)
4. Take off - when an aircraft leaves and begins to fly
(جب کوئی ہوائی جہاز روانہ ہو کر اڑنا شروع کر دے)
5. Check in - to register at a hotel or airport.
(ہوٹل یا ایئر پورٹ پر رجسٹریشن کرانا)
6. Look around - to look at what is near you, in your area.
(جو آپ کے قریب، آپ کے علاقہ میں ہو، اسے دیکھنا۔)
7. Get back - to return.
(واپس ہونا۔)