کسی شخص کی خصوصیات بیان
کرنے کے لیے مثبت الفاظ
(مطابقت پذیر: مخصوص حالت یا استعمال کے موزوں ہو جانے کا اہل)
2. Amiable: diffusing warmth and friendliness
(ہر دلعزیز: جس کے برتاؤ میں گرمجوشی اور دوستی ہو)
3. Empathetic: showing ready comprehension of others' states
(ہم درد: دوسروں کے حالات کی سمجھ کا مظاہرہ کرنے والا)
4. Exuberant: unrestrained, especially with regard to feelings
(زندہ دل: بندشوں سے آزاد، خاص طور پر احساسات کے تعلق سے)
5. Gregarious: temperamentally seeking and enjoying the company of others
(ملنسار: جو مزاج کے اعتبار سے دوسرے لوگوں کی معیت کا خواہاں اور اس سے لطف اندوز ہونے والا)
6. Reliable: worthy of trust
(قابل اعتماد: بھروسہ کے قابل)
7. Unassuming: not arrogant
(بے تکلف: جس کے اندر تکبر نہ ہو)